فلم | آیت‌الله تسخیری کی مجلس میں کریم منصوری کی تلاوت

IQNA

فلم | آیت‌الله تسخیری کی مجلس میں کریم منصوری کی تلاوت

10:07 - August 26, 2020
خبر کا کوڈ: 3508125
تہران(ایکنا) نامور ایرانی قاری کریم منصوری نے آیت‌الله تسخیری کی ساتویں کی مجلس میں تلاوت کی۔

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کے مشیر خاص برائے بین الاقوامی امور، مجمع تقریب مذاھب کی سپریم کونسل کے سربراہ اور اتحاد بین المسلمین کے عظیم داعی آیت اللہ محمد علی تسخیری کی ساتویں کی مجلس حسینیه امام خمینی(ره)  میں منعقد ہوئی جسمیں ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے سربراہ ابراھیم ترکمان کے علاوہ دیگر اہم علمی، ثقافتی اور سیاسی شخصیات شریک تھیں۔

 

مجلس کا آغاز عالمی شہرت یافتہ قاری  کریم منصوری کی تلاوت سے ہوا جنہوں نے سوره فرقان کی آیات کا دلنشین آواز میں تلاوت کی اور مجلس کو منور کیا۔ انکی تلاوت ملاحظہ کرسکتے ہیں:

ویڈیو کا کوڈ

3919040

نظرات بینندگان
captcha